Friday, January 27, 2023
Homeaaj ka akhbaarٹنڈوالہیار میں پیپلزپارٹی کی 55ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد

ٹنڈوالہیار میں پیپلزپارٹی کی 55ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد

ٹنڈوالہیار نامہ نگار
بچانی پیپلز سیکریٹریٹ ٹنڈوالہیار میںپیپلزپارٹی کی 55 ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد  کیا گیا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے ذوالفقار بچانی , سابق صوبائی وزیر و دیگر نے کہا کہ 1968 میں پاکستان پیپلپزپارٹی کی لاہور میں بنیاد رکھی گئی جسکا 55 ویں سالگرہ کا پروگرام بھی لاہور میں ہونا تھا لیکن پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایتوں پر برسات متاثرین کے دکھ کی وجہ سے یوم تاسیس کی تقریب ضلعی ہیڈ کوارٹر میں رکھی گئی ہے جبکہ پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایتیں ہیں کہ پورے پاکستان میں یوم تاسیس کی تقریبات ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں رکھی جائیں انکا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نظریاتی پارٹی ہے جو ملک کی 22 کروڑ کے دلوں میں رہتی ہے ذوالفقار علی بھٹو غریب مزدور عوام کو ایک پارٹی نہی بلکہ تحفہ دیا ہے پی پی پی ملک کی سب سے بڑی پارٹی ہے جس نے ہمیشہ ملک کے مزدور ہاری اور کسان کے حقوق کی بات کی ہے اس موقع پر ضلع بھر کے عہدیداران موجود تھے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments