Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsخواتین کے نمائشی میچ میں دس غیر ملکی کرکٹرز ایکشن میں ہونگی...

خواتین کے نمائشی میچ میں دس غیر ملکی کرکٹرز ایکشن میں ہونگی : پی سی بی

پی ایس ایل ایٹ / نمائشی ویمنز میچز

خواتین کے نمائشی میچ میں دس غیر ملکی کرکٹرز ایکشن میں ہونگی ، پی سی بی

پی سی بی نے دس غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

نمائشی میچز کیلئے 18 اٹھارہ رکنی ٹیم تشکیل دی جائیں گی

ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ چار یا کم از کم تین غیر ملکی کھلاڑی پلینگ الیون میں شامل ہوں گی

ہر ٹیم کو ایک ایمرجنگ یا انڈر 19 ٹیم کی کھلاڑی پلینگ الیون میں شامل کرنا ہوں گی

میچز میں آسٹریلیا انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی پلیئرز پاکستان آئیں گی

آسٹریلیا کی ٹیس فلنٹوف کو انگلینڈ کی مایا بوچر ٹیمی بیماونٹ، ڈانی ویاٹ اور لارین وینفیلڈ ہل بھی پاکستان آرہی ہیں

جنوبی افریقا کی لاورا وولوارڈٹ، آئرلینڈ کی لاورا ڈینلی بھی پاکستان آئیں گی

بنگلہ دیش کی جہاں آرا ، سری لنکا کی چمری اتاپتو اور نیوزی لینڈ کی لی تاہوہو بھی پاکستان آنے والی کھلاڑیوں میں شامل

خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین نمائشی میچز آٹھ، دس اور گیارہ مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments