Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsفوکس صرف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ہے! ‏عدالت ریاستی، خارجہ پالیسی...

فوکس صرف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ہے! ‏عدالت ریاستی، خارجہ پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، چیف جسٹس

‏عدالت کا فوکس صرف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ہے، چیف جسٹس
‏عدالت کی ترجیح ہے کہ صرف اس نقطے پر ہی فیصلہ ہو، چیف جسٹس
‏صرف دیکھنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا عدالتی جائزہ لیا جا سکتا ہے یا نہیں، چیف جسٹس
‏عدالت ریاستی اور خارجہ پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، چیف جسٹس

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular