وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرکے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے اعلیٰ افسر کو غیر ملکی انٹیلی ایجنسی (ایران) کیلئے حوالہ، ہنڈی اور مقامی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔