Saturday, December 10, 2022
Homeaaj ka columnوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم تقرریوں سے متعلق قانونی پہلوؤں پر غور

وفاقی کابینہ اجلاس میں آرمی ایکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں رولز آف بزنس کا بھی حوالہ،وزیر قانون کی بریفنگ،ذرائع

کابینہ ارکان سے بھی ایجنڈا خفیہ رکھا گیا ،ایجنڈا آن ٹیبل فراہم کیا گیا

وزیر اعظم نے تقرریوں کی سمری پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا

کابینہ ارکان نے بھی وزیر اعظم کو صوابدیدی اختیار استعمال کرنے کی رائے دی،

ایکٹ اور رولز کو سائیڈ پر رکھیں،اپنا اختیار استعمال کریں،وزیر اعظم کو مشورہ

وزیراعظم کو فوری سمری منظور کر کے ایوان صدر بھیجنے کی سفارش کی

وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے دوران ہی دو سینیئر جنرلز کی سمری منظور کی

کابینہ اجلاس کے دوران ہی سمری منظور کر کے ایوان صدر ارسال کی گئی،

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular