مولانا فضل الرحمان اورآصف علی زرداری کے درمیان دوریاں کم ہونے لگی مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی، دونوں رہنماوں نے گلے شکوے بھی کیے، عمران خان کو گھر بھیجنے پر دونوں رہنماء متفق، دونوں رہنماوں کا جلد ملاقات پر اتفاق
فضل الرحمان، آصف زرداری ملاقات کی تیاریاں مکمل مل کر عمران خان کو نکالیں گے
RELATED ARTICLES
- Advertisment -