Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsسابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ...

سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی جائے گی ۔۔ذرائع
تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا، حکومتی اتحادی جماعتوں کے ساتھ ہونے والے رابطوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا
ملاقات میں پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے لانگ مارچ پر بھی مشاورت کی جائے گی ذرائع

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments