گزشتہ روز خاتون اول اور وزیراعظم کے درمیان ناچاقی اور جھگڑے کے حوالے سے بازگشت کرنے والی خبروں پر خاتون اول کی قریبی دوست فرح کا موقف سامنے آئیا ہے جو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا ہے.
خاتون اول کی قریبی دوست فرح کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور انکی بیوی سے وابستہ گھریلو جھگڑے کی جو باتیں چل رہی ہیں وہ غلط ہیں بشرا بی بی میرے گھر نہیں آئی ہیں اور وہ اپنے ہی گھر یعنی بنی گالا میں ہی موجود ہیں، انکا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاست میں اتنا نیچے بھی نہیں گرنا چاہیے کہ
لوگوں کی زاتی زندگی پر جھوٹ بولے جائیں.
خاتون اول کی زاتی گھریلو زندگی پر مبنی خبروں پر انکی دوست فرح کا موقف
RELATED ARTICLES
- Advertisment -