کراچی ہیڈکواٹرز ترجمان پاکستان سول ایویشن اتھارٹی
ترجمان فیصل آباد کے مطابق انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا تعمیر نو ہونے والا رن وے اپریشنل کردیا گیا
دوبارہ تعمیر کئے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 رات دس بجے اتری
اس موقع پر ایئرپورٹ مینیجر، سینئر اے ٹی سی او اور پروجیکٹ ڈائریکٹر، اپنی ٹیموں کے ہمراہ موجود تھے
لینڈنگ کے بعد پائلٹ آن کمانڈ نے پروجیکٹ کو مکمل کرنے پر سی اے اے کو مبارکباد دی
فیصل آباد ائیرپورٹ رن وے کی تعمیر نو پر 4 ارب روپے لاگت آئی
رن وے پر ایروڈروم کیٹیگری 4ڈی طیارے لینڈ کرسکیں گے
ان طیاروں میں ائر بس 310، بوئنگ 767 اور ان سے نیچے کیٹیگری کے طیارے شامل ہیں