Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsتحریک انصاف سے باہر کے لوگ نہیں پارٹی کے ورکرز الیکش لڑیں...

تحریک انصاف سے باہر کے لوگ نہیں پارٹی کے ورکرز الیکش لڑیں گے وزیراعظم! الیکش آئندہ 90 روز میں ہوں گے

نئے انتخابات آئندہ 90 روز میں ہونگے وزیراعظم عمران خان
کامیابی کیلئے پہلے سے زیادہ پر امید اب تحریک انصاف سے باہر کے لوگ نہیں پارٹی کے ورکرز الیکش لڑیں گے، بھاری اکثریت سے جیت کر لوگوں اور قیمت لگوانے والوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments