الیکشن کمیشن آف پاکستان
چیف الیکشن کمشنر نے ری پولنگ کا عمل مکمل ہونے پر پاکستان آرمی، ایف سی اور پولیس کے جوانوں کے تعاون کو سراہا،اعلامیہ
تمام حساس علاقوں میں ری پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے کرانے پر اداروں کا شکریہ،چیف الیکشن کمشنر
چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ اور صوبائی انتظامیہ کے کردار کو سراہتے ہیں،چیف الیکشن کمشنر
پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل اہمیت کا حامل ہے،چیف الیکشن کمشنر
ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی کے لئے یہ الیکشن انشاللہ اہم ثابت ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر