اسلام آباد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس جاری کر دیا
نوٹس ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر مالاکنڈ نے جاری کیا
بلاول بھٹو کو 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا
بلاول بھٹو 25 مارچ کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہوں ، نوٹس
مالاکنڈ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاری کیا ہے