شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں ڈرون حملہ سے متعلق سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیل رہی ہے، کہا جا رہا تھا کہ ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد مارے جاچکے ہیں ۔ اس حوالے سے ھم نے وزیرستان کے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ربطہ کیا تو معلوم ہوا کہ کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا ہے۔
وزیرستان ڈرون حملہ سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیل رہی ہے! وزیرستان ضلعی انتظامیہ سے رابطہ پر معلوم ہوا ایسا کچھ نہیں
RELATED ARTICLES
- Advertisment -