Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsصوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا ڈی...

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال کا دورہ

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال کا دورہ

ڈی سی چکوال قراۃ العین اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر حیات بھی ہمراہ تھے

تمام ہسپتالوں کی کارکردگی کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر جمال ناصر

وزیراعلیٰ پنجاب تمام ہسپتالوں کی صورتحال کی بہتری میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں

مریضوں کو ادویات اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے

ہیلتھ ویک کے دوران مریضوں کی سکریننگ کا ہدف مکمل کرنے پر ہسپتال انتظامیہ کو مبارکباد دی گئی

صوبائی وزیر صحت نے ایمر جنسی سمیت مختلف شعبوں میں صفائی اور دیگر دستیاب میڈیکل ہیلتھ کور کا تفصیلی جائزہ لیا

مریضوں سے ادویات و ٹیسٹوں کی دستیابی سے متعلق دریافت کیا

مریضوں کا ضلعی ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کی فراہمی پر مکمل اطمینان کا اظہار

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کو ایم ایس کی جانب سے ہسپتال کے تمام آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments