صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر سے محکمہ صحت میں اسلام آباد راولپنڈی کے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے کی
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب علی نواز ملک بھی موجود تھے
وزیر اعلیٰ پنجاب صحافیوں کی فلاح و بہبود، صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم یے۔ ڈاکٹر جمال ناصر
پریس کلبوں کی سالانہ گرانٹ میں اضافہ کیا جا رہا ہے
صحافیوں کے رہائشی اور مالی امداد کے لئے محکمہ اطلاعات جامع میکنزم وضع کرنے میں مصروف عمل ہے ۔ ڈاکٹر جمال ناصر
صحافیوں کو ٹیسٹنگ ودیگر طبی سہولیات کے لئے محکمہ صحت پیش پیش ہے
وفد نے پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے اقدامات پر صوبائی وزیر صحت کا شکریہ ادا کیا
وفد میں صدر نیشنل پریس کلب انور رضا ، سیکرٹری فنانس نئیر علی صاحبہ اور سینئر صحافی فیصل درانی شامل تھے
اوورسیز ممبر بزنس کمیونٹی بیلجیئم حسنین علی بھی موجود تھے