Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsنواز شریف نے 127 ڈالر سبسڈی کی تھی! چین میں سب...

نواز شریف نے 127 ڈالر سبسڈی کی تھی! چین میں سب سے زیادہ سبسڈی ہے! پاکستان میں صرف 27 ڈالر فی ہکٹر سبسڈی ہے!

راو محمد اجمل چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکورٹی، کپاس ہمارا وائٹ گولڈ ہے، اس بار ٹیکس لگایا گیا کہ 70 فیصد کپاس پر ٹیکس ہوگا.
روئی پر 70 فیصد اور بنولہ پر 70 فیصد اور بیج پر 70 فیص ٹیکس ہے، یہ بے خبر نااہل حکومت 70 فیصد آبادی کا روزگار چھیننا چاہ رہی ہے.
ہمارا ملک زرعی ملک ہے ہمیں کسانوں کوسہولت دینا ہوگی
بیج اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے
ہمارا زر مبادلہ زیادہ کپاس سے ملتا ہے جسکا فائدہ شوگر مافیاز کو دیا جارہا ہے.
چین میں سب سے زیادہ سبسڈی دی جاتی ہے.
پاکستان میں صرف 27 ڈالر فی ہکٹر سبسڈی دی جارہی ہے جو نواز شریف نے 127 ڈالر کی تھی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments