جرمنی میں “کتوں” کا مظاہرہ
برلن کے مرکزی اسٹیشن پر خود کو کتے کے طور پر متعارف کرانے والے جرمنوں کا مظاہرہ
وہ بھونک بھونک کر ایسے قوانین بنانے کا مطالبہ کررہے ہیں جو انہیں جانوروں کے طور پر تسلیم کریں
قرآن کریم سچ کہتا ہے کہ ” اُن کے پاس دل ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں ،اُنکے پاس آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے نہیں، اور اُنکے پاس کان ہیں جن سےوہ سنتے نہیں
((أُوْلَئِكَ كَالأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ))
وہ لوگ چوپایوں کیطرح ہیں، بلکہ وہ اُن سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں، یہی لوگ ہیں جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں