صحافی برادری نے پہلے بھی حکومت کو خطرناک طریقہ کار سے خبردارکیا تھا، میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ایسےاقدامات سےحکومت ،عوام اورمیڈیا کےدرمیان دوریاں پیدا ہورہی ہیں، کمیٹی
وزیراطلاعات صحافتی برادری کےساتھ رابطوں کاڈرامہ رچارہے ہیں،کمیٹی
آزادی اظہار رائے اور شہریوں کےحقوق کے دفاع کیلئے میڈیا ادارےمتحد ہیں،کمیٹی
پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ آرڈیننس 2022نا منظور
میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کاوزارت اطلاعات کی میٹنگ سے واک آؤٹ
میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آرڈیننس واپس لینے تک ملاقات نہ کرنےکافیصلہ
وزیراطلاعات میڈیاکومصروف رکھ کرآرڈیننس منظور کراناچاہتےہیں،جوائنٹ ایکشن کمیٹی
کئی مثالیں موجودہیں کہ وزارت اطلاعات آزادی اظہاررائےکومسخ کررہی ہے،کمیٹی
پی بی اے،اےپی این ایس،سی پی این ای میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی میں شامل
پی ایف یوجے اورایمنڈکےنمائندگان بھی میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی کاحصہ
تمام صحافتی تنظیموں کا فیصلہ واک آؤٹ ! میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آرڈیننس واپس لینے تک ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ! آزادی اظہار رائے، حقوق کے دفاع کیلئے میڈیا ادارے متحد ہیں
RELATED ARTICLES