Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی سرزنش توہین عدالت کی کاروائی...

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی سرزنش توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے
چیف الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی
وزارت داخلہ کے حکام اور ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات الیکشن کمیشن کے سامنے پیش
وزارت داخلہ نے تاحال بلدیاتی قانون کےرولز فراہم نہیں کئے،سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن
مارچ 2022 میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس غیر موثر ہوجائے گا،سپیشل سیکرٹری
چیف الیکشن کمشنر کی رولز کی عدم فراہمی پر اظہار برہمی
الیکشن بروقت ہونگے ایک دن کی تاخیر برداشت نہیں ہوگی،چیف الیکشن کمشنر
دانستہ یا نادانستہ طور پر الیکشن میں تاخیر کی کوشش ہورہی ہے،چیف الیکشن کمشنر
رولز بنانے کےلئے مکمل تعاون کررہے ہیں، ڈی سی اسلام آباد
جو رولز دئیے گئے وہ 2015 کے تھے جو قانون کے مطابق نہیں،سپیشل سیکرٹری
رولز بنانے کےلئے وقت دیں،حکام وزارت داخلہ
الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو 24 فروری تک رولز فراہم کرنے کا حکم دیدیا
پندرہ روز میں رولز نہ بنے تو سیکرٹری داخلہ چیف کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہوگی،چیف الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کو کابینہ سے کوئی لینا دینا نہیں وزارت داخلہ حکم کی تعمیل کرے،چیف الیکشن کمشنر

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments