Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsعدالت نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا کیس دیگر مقدمات سے الگ...

عدالت نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا کیس دیگر مقدمات سے الگ کر دیا چار سال بعد درخواست تصدیق شدہ نہ ہونے کا اعتراض مناسب نہیں جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اور سمیت دیگر انتخابی اپیلوں پر سماعت
عدالت نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا کیس دیگر مقدمات سے الگ کر دیا
تمام مقدمات میں مشترکہ قانونی نقطہ ٹربیونل میں پیٹیشن کی تصدیق شدہ ہونے کا ہے، نعیم بخاری
قاسم سوری نے درخواست غیر تصدیق شدہ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا، نعیم بخاری
ٹربیونل نے اعتراض مسترد کیا اور ڈی سیٹ کر دیا، وکیل قاسم سوری
قاسم سوری کی اپیل اب قانونی نقطے کیساتھ میرٹ پر بھی دیکھی جائے گی، جسٹس اعجاز الاحسن
مناسب ہوگا کہ قاسم سوری کا کیس دیگر مقدمات سے الگ کر دیں، چیف جسٹس
الیکشن پیٹیشن کا جائزہ لینا ٹربیونل کا کام ہے کہ تصدیق شدہ ہے یا نہیں، وکیل درخواست گزار
فریقین کو نوٹس جاری کرنے سے پہلے ہی درخواست درستگی کیلئے واپس ہو سکتی ہے، حامد خان
قانون کے مطابق پیٹیشن تصدیق شدہ نہ ہونے کا اعتراض کسی بھی وقت اٹھایا جا سکتا ہے، وکیل نور الحسن تنویر
یہ بھی مناسب نہیں ہوگا کہ چار سال بعد درخواست تصدیق شدہ نہ ہونے کا اعتراض کیا جائے، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت نے مقدمہ کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments