اسد قیصر تحریک عدم اعتماد سے متعلق رولز موجود ہیں،
چئیرمین سینیٹ سے اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت کی،
قانون کے اندر جو گنجائش ہے اسکے اندر رہ کر فیصلہ کرینگے،
22کو او آئی سی کا اہم اجلاس ہورہا ہے، او آئی سی اجلاس میں سعودی شہزادہ سمیت چالیس ممالک کے وزرائے خارجہ آرہے ہیں، اجلاس بلانے سے متعلق اپوزیشن سے بات کرینگے،
اجلاس کہاں ہوگا کب ہوگا،اس پر مشاورت ہونا ہے،
اپوزیشن آپکے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کررہے ہیں؟صحافی کا سوال
جو انکا آئینی حق ہے وہ کرے، اسپیکر کا جواب
٢٢ کو او آئی سی کا اہم اجلاس او آئی سی اجلاس میں سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سمیت چالیس ممالک کے وزرائے خارجہ آرہے اسد قیصر
RELATED ARTICLES
- Advertisment -