Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsسیاستدان صبح لڑتے ہیں تو شام میں اکٹھے بیٹھ کر ...

سیاستدان صبح لڑتے ہیں تو شام میں اکٹھے بیٹھ کر چائے پیتے ہیں

‏پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاستدان صبح لڑتے ہیں، شام میں اکٹھے بیٹھ کر چائے پیتے ہیں، سیاستدانوں کو آپس میں طے کرنے دیں، فوج مداخلت نہیں کرے گی, مزید کہا کہ میڈیا کے لوگ انسان بن جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments