Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsپاکستان کے اندورنی معاملات پر مداخلت ناقابلِ برداشت قرار ! آرمی چیف،...

پاکستان کے اندورنی معاملات پر مداخلت ناقابلِ برداشت قرار ! آرمی چیف، چیئرمین جوائٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی شرکت اعلامیہ جاری

غیرملکی مراسلہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں کھلی مداخلت کے مترادف ہے، اعلامیہ
پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، اعلامیہ
قومی سلامتی مشیر نے کمیٹی کو خط پر بریفنگ دی، اعلامیہ
اجلاس میں آرمی چیف، چیئرمین جوائٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی شرکت، اعلامیہ
حکومت کا خط کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، اعلامیہ
قومی سلامتی کمیٹی کا خط پر اظہار تشویش، اعلامیہ
پاکستان کے اندورنی معاملا ت پر مداخلت ناقابل برداشت قرار، اعلامیہ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments