Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsعلیم خان کے خلاف وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر...

علیم خان کے خلاف وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے

سیاسی منظر نامے پر اہم پیش رفت، علیم خان کے خلاف وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے
علیم خان بطور وزیر اعلیٰ کسی صورت قابل قبول نہیں عثمان بزدار کا قیادت کو پیغام
چوہدری پرویز الہی کو منصب دیا جائے یا میرے پاس رہنے دیا جائے عثمان بزدار ذرائع
علیم خان قابل قبول نہیں ارکان اسمبلی میں بھی انکے خلاف جذبات ہیں۔ عثمان بزدار ذرائع
عثمان بزدار نے قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ذرائع
چوہدری پرویز الہی کا وزیر اعلی کے مثبت جذبات پر اظہار تشکر، وزارت اعلی کے حوالے سے انکا نام تجویز کرنے پر چوئدری پرویز الہی نے وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments