Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsجسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے! ...

جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے! چیف جسٹس عمر عطا بندیال دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ میں لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست ۔
عدالت نے طارق انیس کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی، طارق انیس 2013 اور 2018 میں الیکشن ہار گئے،وکیل دانیال عزیز ۔
آپ ایک ہارے ہوئے کو دھوکہ باز ثابت کر کے کیا کریں گے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
آخری دو انتخابات میں جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے،چیف جسٹس
13 سال گزر چکے ہیں پانچ سال کی سزا بھی ہوتی تو اب تک پوری ہوچکی ہوتی،جسٹس منصور علی شاہ
دانیال عزیز نے 2008 کے انتخابات میں دھاندلی اور کرپٹ پریکٹس پر طارق انیس کیخلاف درخواست دائر کی تھی
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular