کیا اس طرح کا کوئی قانون ہے کہ شہریوں کو اٹھایا جا سکے؟ چیف جسٹس
کچھ واپس آ گئے، کچھ جیلوں میں تھے اور کچھ حراستی مرکز سے واپس آئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پھر تو لوگوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، چیف جسٹس
اگر وہ حراستی مرکز میں تھے تو پھر شہریوں کو اٹھانے کی پالیسی تھی، چیف جسٹس، آپ نے بتانا تھا کہ پچھلے سال شہریوں کے لاپتہ ہونے کے جو واقعات ہوئے ان میں کیا ہوا؟ چیف جسٹس! دو ہزار دس میں جسٹس کمال منصور عالم صاحب کا کمیشن بنا تھا، اس کی رپورٹ بھی پیش کریں،
اب صرف 800 لوگ لاپتہ ہیں، 6 ہزار لاپتہ افراد کیسز حل ہو گئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا جواب
چیف جسٹس، تحفظ ریاست نے کرنا ہے، اگر ریاست پر ہی ملوث ہونے کا شبہ ہو تو کون تحقیقات کرے گا ؟
عدالت سوال پوچھ رہی ہے کہ ان سب واقعات کا ذمہ دار کون ہے؟ تعین ہونا چاہئے
رپورٹ آئی ہے کہ 221 لاپتہ افراد کی ڈیڈ باڈیز بھی فراہم کی گئی ہیں، کرنل انعام الرحیم
عدالت فیصلہ ہی دے سکتی ہے، یہ کورٹ مسنگ پرسن کیسز سے متعلق فیصلہ دے گی، چیف جسٹس
کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی، اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر پیش ہو کر معاونت کی ہدایت
ایسا کوئی قانون ہے کہ شہریوں کو اٹھایا جا سکے؟ چیف جسٹس برہم
RELATED ARTICLES