جے یو آئی نے ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی اٹارنی جنرل
کشمیر ہائی وے اہم سڑک ہے جو راستہ ائیرپورٹ کو جاتا ہے اٹارنی جنرل
کشمیر ہائی وے سے گزر کر ہی تمام جماعتوں کے کارکنان اسلام آباد آتے ہیں اٹارنی جنرل
قانون کسی کو ووٹنگ سے 48گھنٹے پہلے مہم ختم کرنے کا پابند کرتا ہے اٹارنی جنرل
عدالت چاہیے گی کہہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں گی چیف جسٹس
معلوم نہیں عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی چیف جسٹس
جمہوری عمل کا مقصد روزمرہ امور کو متاثر کرنا نہیں ہوتا، چیف جسٹس
درخواست میں واضح کیا ہے کہ قانون پر عمل کریں گے، کامران مرتضیٰ
ہمارا جلسہ اور دھرنا پرامن ہو گا، وکیل جے یو آئی
آپ سے حکومت والے ڈرتے ہیں ، چیف جسٹس
جے یو آئی پر امن رہے تو مسلہ ہی ختم ہو جائے گا، اٹارنی جنرل
جے یو آئی سے حکومت والے ڈرتے ہیں ! چیف جسٹس جے یو آئی پر امن رہے تو مسلہ ہی ختم ہو جائے گا، اٹارنی جنرل
RELATED ARTICLES