Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی...

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی
رانا شمیم عدالت کے سامنے پیش ، وکیل پیش نہ ہوئے
لطیف آفریدی ایڈوکیٹ نے بیماری پر التوا مانگا ہے.
وہ بیمار ہیں درخواست پڑی ہے،اللہ انہیں صحت دے، اٹارنی جنرل، رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کے ہدایت کی جائے، اٹارنی جنرل کی استدعا.
رانا شمیم سے اپنے دفاع میں گواہان کی فہرست بھی لی جائے، اٹارنی جنرل
بیان حلفی اور گواہان کی فہرست مل جائے تو آئندہ سماعت پر کارروئی آگے بڑھے گی، اٹارنی جنرل
اسلام آباد ہائیکورٹ کا رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم، آئندہ سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو بیان حلفی کی کاپی فراہم کریں، عدالت
رانا شمیم کے وکیل کی آج التوا کی درخواست منظور
رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular