Saturday, December 10, 2022
Homesports newsایشیا کپ میں پاکستان آو گے تو ہی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت...

ایشیا کپ میں پاکستان آو گے تو ہی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائیں گے! چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

ایشیا کپ بھارت کا پاکستان آنے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا

ذرائع

پی سی بی 48 گھنٹوں میں لائحہ عمل طے کرے گا

ایشین کرکٹ کونسل ہنگامی اجلاس بلائے، پی سی بی خط لکھے گا

ایشیا کپ میں پاکستان آو گے تو ہی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائیں گے

پی سی بی خط میں سخت موقف اختیار کرے گا

ذرائع

میلبورن می‌ ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں بھی پی سی بی معاملہ رکھے گا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نومبر 2021 میں ایشیا کپ کے حوالے سے اپنا موقف اختیار کر چکے ہیں

بھارت کو ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آنا ہی ہوگا، ہم بھی کم نہیں، 2021میں بیان دیا تھا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular