پاکستان میں گائے میں لمپی اسکن ڈیزیز کا پہلا کیس اکتوبر 2021 میں بہاولپور میں سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔
یکم دسمبر 2021 کو جامشورو اور ٹھٹھہ میں بھی کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ٹیسٹ کٹس نہ ہونے کے سبب تشخیص میں تاخیر ہوئی۔
پاکستان نے ورلڈ اینیمل ہیلتھ ادارے کو ہنگامی اطلاع دےدی اور وبا کا پھیلاؤ اب کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ بھی کردیا۔
سندھ کے وزیر لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی کہتےہیں کہ کراچی میں15 ہزار اور سندھ بھر میں 35 ہزار جانور متاثر ہوئے، مرغیوں میں کوئی وائرس نہیں آیا
پاکستان گائے میں لمپی اسکن ڈیزیز کا کیس سامنے آنے کا انکشاف! ٹیسٹ کٹس نہ ہونے کے سبب تشخیص میں تاخیر ہوئی
RELATED ARTICLES