اسلام آباد وزیراعظم آفس کو اوگرا کو سمری موصول، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ، وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری نظر ثانی کےلئے وزارت خزانہ کو واپس بھیج دی، پٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان، ذرائع
اوگرا کی سمری میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر دوبارہ نظرثانی کرے گی.
آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان
RELATED ARTICLES