Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsفوج اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم ناقابل برداشت ہے!...

فوج اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم ناقابل برداشت ہے! وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

انتخابی اصلاحات ترجیج ہے
فوج اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم ناقابل برداشت ہے، سابق حکومت نے ملک کے وسائل کا ناجائز استعمال کیا، قانون اور ادارے اپنا راستہ خود لین گے
ہم کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کرینگے، مجھے کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں، سب کچھ ریکارڈ میں موجود ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular