کراچی مومن آباد میں بس کنڈیکٹر کا خاتون پر تشدد سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا، بس کنڈیکٹر کو ویڈیو میں خاتون کے چہرے پر تپھڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے
خاتون نے پولیس میں کمپلیئن نہیں کی تاہم جس دکان کے کیمرے میں ریکارڈنگ ہوئی ہے دکان کے مالک نے ویڈیو پولیس تک پہنچا دیا.
تاحال کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی
خواتین پر ہاتھ اٹھانا تھپڑ مارنا تشدد کرنا اتنا آسان بس کنڈیکٹر نے خاتون کے چہرے پر تپھڑ دے مارا
RELATED ARTICLES