ڈیرہ اسماعیل خان وفاق المدارس سے ملحقہ مدرسہ (برائے خواتین) میں تین استانیوں (عالمہ) نے ایک استانی (عالمہ) پر توہینِ مذہب کا الزام لگا کر مدرسہ کے دروازے کے ساتھ ذبح کر دیا۔ ابتدائی خبروں کے مطابق ان استانیوں میں کافی عرصے سے ذاتی لڑائی جھگڑا چل رہا تھا۔
توہینِ مذہب کا الزام لگا کر ظلم کی انتہا کر دی گئی
RELATED ARTICLES
- Advertisment -