Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsجنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے میجر اور جوان کی شہادت پر...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے میجر اور جوان کی شہادت پر افسوس کا اظہار، پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے میجر اور جوان کی شہادت پر افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین کا جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان کو سلام

پوری قوم شہداء کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے: بلاول بھٹو زرداری

فوج کے افسران و جوان مادرِ وطن کے لیے شہادتیں دے رہے ہیں، یہ شہادتیں رنگ لائیں گی: بلاول بھٹو زرداری

دہشتگردی کے ناسور سے ہمیشہ کے لیے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کے لیئے پوری قوم کے حوصلے بلند اور پرعزم ہیں: بلاول بھٹو زرداری

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments