Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsکل ہم شیطان کو بنی گالا میں بند کریں گے ! ...

کل ہم شیطان کو بنی گالا میں بند کریں گے ! رمضان میں شیطان بند ہو جاتا ہے

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس
رمضان مبارک
کل سحری نیا پاکستان میں ہوگا افطاری پرانے پاکستان میں ہوگا
رمضان میں شیطان بند ہو جاتا ہے کل ہم شیطان کو بنی گالا میں بند کریں گے
پی ٹی ائی اور ائی ایم ایف ڈیل سے عوام کو نقصان ہوا
میڈیا کو تین سال آزادی پر حملے ہوئے
جمہوریت, عدلیہ کی آزادی کی فکر مند لوگوں کو کہوں گا کہ کل نئے سفر کا آغاز ہوگا
الیکش اصلاحات کرواکے عوام سلیکٹ نہیں الیکٹ کرے گی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments