Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsشہباز شریف کی حکومت کے لئے آگے بہت زیادہ چیلنجز ہیں، پیپلزپارٹی...

شہباز شریف کی حکومت کے لئے آگے بہت زیادہ چیلنجز ہیں، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم کو مبارک باد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میاں شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد
شہباز شریف اور ان کی حکومت کے لئے آگے بہت زیادہ چیلنجز ہیں، ان کے لئے میری نیک تمنائیں ہیں، جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو جمہوری طریقے سے ہٹاکر ہم نے اپنا وعدہ پورا کردیا، انتخابی اصلاحات، جمہوریت کی بحالی اور ہم سب کی خوش حالی اب ہمارا اگلا قدم ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular