چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج جناح اسپتال کا دورہ، بلاول بھٹو زرداری نے آج جناح اسپتال میں 500 بستروں اور 18 جدید ترین آپریشن تھیٹروں پر مشتمل نو منزلہ سرجیکل کمپلکس کا افتتاح کیا
نئے سرجیکل کمپلیکس میں 4 ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کرنے کے لئے اوپی ڈی ہوگی، سرجیکل کمپلکس میں تمام آپریشنز اور علاج بالکل مفت ہوگا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آج جناح اسپتال کا دورہ
RELATED ARTICLES