سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر سندھ حکومت کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دے گی، وزیراعلیٰ سندھ
یہ مالکانہ حقوق کراچی کی کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو بھی دیئے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کابینہ نے لاڑکانہ میں واقع غریب و مکاں ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے کی منظوری دے دی
یہ مالکانہ حقوق مفت میں دینے کی منظوری دی گئی ہے
یہ کالونی شہید بھٹو نے 1976 میں قائم کی تھی، سندھ کابینہ
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر سندھ حکومت کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دے گی، یہ کالونی شہید بھٹو نے 1976 میں قائم کی تھی
RELATED ARTICLES