وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
سعودی عرب، ایران اور چین کے مابین بیجنگ میں سہہ فریقی اعلامیہ پر دستخط خوش آئند ہیں، وزیر خارجہ
سعودی عرب، ایران کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کا ثبوت ہے، وزیر خارجہ
سعودی عرب، ایران تعلقات کی بہتری میں چین کا کلیدی کردار قابل قدر ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
ایران اور سعودی عرب دونوں کے ساتھ پاکستان کے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، وزیر خارجہ
دونوں برادر ممالک کے سفارتی تعلقات کی تجدید خطے کے امن، خوشحالی اور ترقی میں مددگار ثابت ہوگی، وزیر خارجہ
پاک، سعودیہ، ایرانی وزرائے خارجہ کا تمام شعبوں میں باہمی تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار، ترجمان
We’re Gplocean, an online store that provides more than 3500 premium plugins and themes to download 100% free. We’re sure you’ll find something you like! We expect that you explore our site and check out what might be of use for you.