صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا دس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
بیرسٹر قاسم نواز عدالت میں پیش ہوئے
عدالت کا شاہد مسعود کو دس دنوں میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شاہد مسعود کیخلاف عدالت سے رجوع کررکھا ہے
اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود پر بڑے جرمانے
RELATED ARTICLES