پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحاد میں دراڑیں آنے لگی،
بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی حکومت رویے پر تحفظات کا اظہار کردیا،
سب سے بڑے اتحادی ہیں مگر وفاقی کابینہ میں مناسب نمائندگی نہیں ملی،ذرائع
بلوچستان عوامی پارٹی کو وفاقی حکومت میں دو وزارتیں دینے کی یقین دہانی کرائی تھی، ذرائع
وفاقی حکومت اب مسلسل وعدہ خلافی کررہی ہیں، ذرائع بی اے پی
وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعلی بلوچستان اپنے تحفظات سامنے رکھے گے، ذرائع