Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsہم نے پی ٹی آئی حکومت کی حمایت ختم کر دی ہے!...

ہم نے پی ٹی آئی حکومت کی حمایت ختم کر دی ہے! بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان نے اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دی
خالد مگسی ، اسرار ترین ، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان نے اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع کرائی
ہم نے بطور سیاسی جماعت پی ٹی آئی حکومت کی حمایت ختم کر دی ہے ، درخواست
ہم حکومتی بنچز پر مزید نہیں بیٹھنا چاہتے، درخواست

ہمیں اپوزیشن بنچز پر نشستیں الاٹ کی جائیں ، درخواست

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments