سینٹ اجلاس حکومت کی خاموش اتحادی پارٹی بی اے پی
بھی بول پڑی، بلوچستان عوامی پارٹی کا وفاقی حکومت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کئے جانے کا شکوہ
بلوچستان عوامی پارٹی کا سینیٹ میں احتجاج
سینیٹر پرنس عمر احمد زئی
وفاق میں ہمیں نمائندگی نہیں دی گئی ہم بلوچستان میں حکومت میں ہیں ہم سے لوگ پوچھتے ہیں،
ستر سالوں میں نیشنل بینک کا ایک صدر بلوچستان سے نہ آسکا، اگر ہمیں وفاقی کابینہ میں نمائندگی نہیں دی گئی تو آئندہ اجلاس میں نہیں آئینگے.
ستر سالوں میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی نیشنل بینک کا ایک صدر بلوچستان سے نہیں آیا
RELATED ARTICLES
- Advertisment -