Saturday, December 10, 2022
Homesports newsآسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار کھلاڑی رکی پونٹنگ نے بابراعظم...

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار کھلاڑی رکی پونٹنگ نے بابراعظم کے مستقبل سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

دنیا کرکٹ کے سٹار اور آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ بھی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بیٹنگ کے مداح ہو گئے ہیں اور ان کے مستقبل سے متعلق اہم پیشگوئی کر بھی کر ڈالی ہے ۔

کرک انفو نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں رکی پونٹنگ کی جانب سے بابراعظم کیلئے کہے جانے والے الفاظ درج تھے ، رکی پونٹنگ کا کہناتھا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ بابراعظم کیلئے ترقی کی کوئی حد نہیں ہے ، یہ صرف وقت کی بات ہے ، میں پہلے بھی سمجھتا تھا کہ بابراٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون بیٹسمین بنے گا یا پھر وہ یقینی طور پر اس پوزیشن کو چیلنج کر ے گا ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular