Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsگورنر راج نفاذ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ! ایسی کوئی...

گورنر راج نفاذ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ! ایسی کوئی صورتحال نہیں، اٹارنی جنرل کا وزیراعظم کو مشورہ

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان
اسلام آباد گورنر راج ابسو لوٹلی ناٹ، خالد جاوید خان کا وزیراعظم کو مشورہ
گورنر راج کے نفاذ کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ایسی کوئی صورتحال نہیں،اٹارنی جنرل
آئین کے آرٹیکل63اے کی تشریح کیلیے ریفرنس پیر کو سپریم کورٹ میں داخل کردیا جائیگا،اٹارنی جنرل
وفاداری تبدیل کرنا اعتماد توڑنا ہے اور جرم سے پہلے جرم کو روکا جائے،اٹارنی جنرل
ریفرنس میں 63اے کے حوالے سے 2 بنیادی سوالات پر عدالت کی رائے مانگی جائے گی ،اٹارنی جنرل
ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ اور چند اراکین اسمبلی کی بلیک میلنگ سے سیاسی جماعتیں کیسے نکلیں،اٹارنی جنرل
موجودہ آئینی اسکیم میں رہتے ہوئے وفاداری تبدیل کرنے کو کیسے روکا جاسکتا ہے،اٹارنی جنرل پاکستان
عدالتی رائے تک کیااس ریفرنس کو بنیادبناکراسپیکر عدم اعتمادکی کارروائی روک سکتاہے؟،سوال
اسپیکر نے اس متعلق مجھ سے کوئی رائے نہیں مانگی ، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments