Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsآج کل سیاسی مخالفین کے خلاف آرٹیکل 6 کو آسانی سے استعمال...

آج کل سیاسی مخالفین کے خلاف آرٹیکل 6 کو آسانی سے استعمال کیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

جسٹس مقبول باقر کا عدالتی کئرئر شاندار رہا، اٹارنی جنرل

2007 میں پی سی او کے دوران جسٹس مقبول باقر کے کردار کا زکر نہ کرنا ناانصافی ہوگی، اٹارنی جنرل

2007 کو امر کو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ نہ صرف اسکی آئین شکنی واپس ہوگی بلکہ سزا بھی بھگتنی پڑے گی، اٹارنی جنرل

آج کل سیاسی مخالفین کے خلاف آرٹیکل 6 کو آسانی سے استعمال کیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

ارٹیکل 6 کو سمجھنے کیلئے 2007 کے واقعے کو زہین نشین کرنا ہوگا، اٹارنی جنرل

آئین کے آرٹیکلز کا مقصد کسی کی ملک سے وفاداری جانچنے کیلئے نہیں ہے، اٹارنی جنرل

جسٹس مقبول باقر کو 2007 کے واقعے کی قیمت بھی ادا کرنی پڑی تھی، اٹارنی جنرل

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments