Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsشہباز شریف کو کسی کیس میں سزا نہیں ہوئی! اس لئے الیکشن...

شہباز شریف کو کسی کیس میں سزا نہیں ہوئی! اس لئے الیکشن لڑنے کی اجازت ہے! چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ
شہباز شریف کو وزیراعظم انتخاب میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست مسترد
ہائیکورٹ نے ہمدردان وطن نامی جماعت کی درخواست مسترد کر دی
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی
شہباز شریف پر کرپشن کے کئی مقدمات ہیں، درخواستگزار
کیا انہیں کسی کیس میں سزا ہو چکی ہے؟
ابھی سزا نہیں ہوئی کیس چل رہے ہیں، وکیل درخواستگزار میاں غلام رسول
عدالت نے درخواست خارج کر دی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular