وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا شاہ محمود قریشی کی تقریر پر رد عمل، قریشی صاحب مرید آپ کو نوٹ دیتے ہیں مگر ووٹ نہیں دیتے، سعید غنی
شاہ محمود قریشی اپنے مریدوں کو کتنی بار بیچیں گے، سجاد حسین قریشی نے بھی جنرل ضیا کو پیپلزپارٹی پارٹی کو ختم کرنے کا یقین دلایا تھا، سعید غنی، سندھ کے عوام مگر مچھوں کے آنسوؤں کو بخوبی جانتے ہیں، سعید غنی، بلاول بھٹو زرداری ابھی اسلام آباد پہنچے نہیں شاہ دولے کے چوہے اسلام آباد سے بھاگ گئے، سعید غنی، کبھی کسی کے قدموں میں کبھی کسی کے پاؤں میں بیٹھنا شاہ محمود کا وطیرہ ہے، سعید غنی، آصف علی زرداری آمروں سے لڑتا ہے، آمروں کے چوہوں سے نہیں، سعید غنی کا شاہ محمود کو جواب، اب ملتان سے بھی قریشی کو شکست فاش ملے گی، سعید غنی
آصف زرداری آمروں سے لڑتا ہے، آمروں کے چوہوں سے نہیں سعید غنی! کبھی کسی کے قدموں کبھی کسی کے پاؤں میں بیٹھنا شاہ محمود کا وطیرہ ہے
RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Recent Comments
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ : کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب
on