ایئر پورٹ سیکیوریٹی فورس کی جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی
کراچی سے ترکی جانے والے مسافر کے سامان سے ایک پستول دس گولیاں برآمد
مسافر محمد یوسفت ترکش ایئر لائن کے ذریئعے کراچی سے استمبول جا رہا تھا
مسافر کے سامان کی ابتدائی سرچنگ کے دوران اس کے بیگ سے پستول برآمدہوا
مسافر کی اے ایس ایف نے کاروائی مکمل کرنے کے بعد پستول سمیت ایئر پورٹ پولیس کے حوالےکر دیا گیا